تاجر برادری ایک پلیٹ فارم پر متحد ،عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، حاجی عبدالرئوف مغل

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)صدر آل پاکستان تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ و سربراہ مغل مجلس شوری پاکستان حاجی عبدالرئوف مغل نے کہا ہے کہ تاجر برادری ایک پلیٹ فارم پر متحد و یکجاں ہیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آل پاکستان تنظیم مغلیہ کور کمیٹی حافظ آباد روڈ کے چیف آرگنائزر میاں خالد سیف اللہ کی میزبانی میں منعقدہ افطار ڈنر پارٹی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا، افطار ڈنر میں شرکت کیلئے آنے والے مہانوں کو مالا پہنائی گئی اور گرمجوشی سے استقبال کیا گیا۔ پروگرام میں آل پاکستان تنظیم مغلیہ رجسٹرڈ کے صدر و مغل مجلس شوری پاکستان کے سربراہ حاجی عبدالرئوف مغل، چیئرمین امن کمیٹی گوجرانوالہ محمد یوسف کھوکھر، سینئر نائب صدر چیئرمین حاجی مقصود مغل، نائب صدر اختر مغل، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ عبدالغفور مغل، مشیر خاص بائو عمران مغل، انفارمیشن سیکرٹری محمد ندیم کھوکھر ، حافظ آباد روڈ کور کمیٹی کے ایگزیکٹو ممبر مرتضی مغل، جاوید مغل، سلیم خالد مغل، نوشہرہ روڈ کور کمیٹی کے چیف آرگنائزر حاجی طاہر مغل، شاہین آباد کور کمیٹی کے چیف آرگنائزر عبد الغفار قمر مغل، بائو منیر کھوکھر، حافظ محمد انور مغل، ہارون سیف، بلال سیف اوردوسرے ممبران نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر میاں خالد سیف اللہ نے پر تکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی