مراد سعید سینیٹ انتخابات کےلئے نااہل ہوگئے،اپیل خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو سینیٹ انتخابات کےلئے نااہل قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات کےلئے پی ٹی آئی امیدوار مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔ الیکشن ٹربیونل نے مراد سعید کی اپیل خارج کر دی۔جسٹس شکیل احمد نے استفسار کیا کہ کیا مراد سعید ابھی بھی اشتہاری ہے، وکیل مراد سعید نے عدالت کو بتایا کہ یہ کیس داخل ہی اسی لئے کیا کہ مراد سعید کی جان کو خطرہ ہے، سینیٹر بن جائے تو بچ سکتا ہے۔جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ جب آپ پاور میں ہوتے ہیں تو آپ کا کیا رول ہوتا ہے، آپ راہداری حفاظتی ضمانت لے سکتے، جس پر وکیل نے کہا کہ یہ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ پاور میں آتے ہی سب مقدمات ختم ہو جاتے ہیں۔
دوسری جانب وکیل اعتراض کنندہ کا مو¿قف تھا کہ اشتہاری کے حوالے سے مختلف عدالتوں کے فیصلے موجود ہے کہ وہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا، انھوں نے کاغذات نامزدگی میں جوائنٹ اکاونٹ کا ذکر بھی نہیں کیا۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ