نمل میں کورین سفارتخانے کی طرف سے “کوئز آن کوریا”مقابلے کا انعقاد

اسلام آباد( وسیم بٹ)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) میں کورین سفارتخانے کی طرف سے منعقد کئے گئے “کوئز آن کوریا”مقابلے کا انعقاد کیا گیا، مقابلے کے مہمان خصوصی کوریا کے سفیر پارک کی جن تھے، جبکہ ڈین لینگوئجز ڈاکٹرجمیل اصغر جامی، رجسٹرار نمل اور اسلام آباد کنگ سیجانگ انسٹیٹیوٹ کے صدر ڈاکٹر عاطف فراز ، صدر شعبہ کورین زبان احتشام حسین کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے،اس مقابلے میں ملک بھر سے 100طلباء شریک ہوئے جس میں شمائل فاطمہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، اب شمائل فاطمہ کوریا میں ہونیوالے گرینڈ فائنل مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اس وقع پر کورین سفیر نے شریک طلباء کو کورین زبان کی افادیت اور جیتنے کی صورت میں حاصل ہونیوالی سہولیات سے امیدواروں کو آگاہ کیا اور پاکستان کوریا تعلقات میں روز بروز بڑھتی گرمجوشی کو بھی دونوں ممالک کی عوام کیلئے سود مند کرار دیا۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ