بھاری جرمانے کر کے تاجروں کو موجودہ حکومت سے متنفر کیا جارہا ہے، اجمل بلوچ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ۔ سیکرٹری و کنونیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری – جناح سپر مارکیٹ کے صدر اسد عزیز – آئی ایٹ مرکز کے صدر راجہ فیاض گل – بلیو ایریا کے صدر راجہ حسن اختر – سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی – ستارہ مارکیٹ کے صدر سید الطاف شاہ نے کہا ھے کہ ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کی ذمہ دار حکومت خود ہے ۔ بجلی – پٹرول – گیس اور دیگر ٹیکسز حکومت بڑھاتی ہے۔ لیکن چھوٹے چھوٹے گلی محلے کے دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے جاتے ہیں ۔ کلاس تھری شاپنگ سینٹرز میں ایک ہی روز میں لاکھوں روپے جرمانے کئے گئے ۔ بھاری جرمانوں سے کیا مہنگائی کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ دکاندار طبقہ جرمانوں کی رقم اپنی جیب سے ادا نہیں کرتا بلکہ کسی نہ کسی طریقے سے گاہکوں سے وصول کرنا ہوتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا فوڈ اتھارٹی ایکٹ آف پارلیمنٹ کے تحت تشکیل دی گئی۔ جس کا ایگزیکٹو بورڈ ابھی تک نامکمل ہے اور نہ ہی رولز بنائے گئے ہیں۔ ابھی تک اپنی لیبارٹی بنانے میں بھی ناکام ھے۔ فوڈ اتھارٹی کی طرف سے کھانے پینے کی اشیاء کی کوالٹی چیک کرنے کی تحسین پیش کرتے ہیں۔ لیکن کسی بھی انسپکٹر کو دکانیں سیل کرنے کا اختیار نہیں مجسٹریٹ کی موجودگی ضروری ہے۔ انہوں نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق سے کہا ہے کہ وہ صورتحال کا نوٹس ہیں ۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی