مسلمانوں کی تمام مشکلات اور مسائل کا حل آپس میں اتحاد ہے، انجم عقیل خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان میں تین روزہ دورہ پر خوش آمدید کہا اور دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کی امید ظاہر کی ۔ انجم عقیل نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن ، بارڈر ٹریڈ ، ایران پاکستان بارڈر پر انڈسٹریل زون کے قیام ، انرجی سمیت اہم امور پر پیش رفت ہو گی ۔مسلمانوں کی تمام مشکلات اور مسائل کا حل آپس میں اتحاد ہے ۔ایران نے گزشتہ دنوں اسرائیل پر ایک نپا تُلا حملہ کیا اور پوری دنیا کو بتا دیا کہ ہم کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ایران کے حملہ کے بعد ایک چیز واضح ہو گئی کہ جدید ترین ڈیفنس سسٹم کا حامل خطہ میں ناقابل تسخیر کا دعویدار ملک حملہ روکنے میں ناکام رہا ۔ایران نے شام کے سفارت خانے میں ہونے والے حملہ کے ردعمل میں حملہ کیا جو کہ جائز تھا ۔اقوام متحدہ مشرق وسطی میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرئے جس میں وہ آج تک ناکام رہا ہے ۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی