قرب خدا و مصطفی کیلئے اولیاء کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا: پیر سید سجاد حسین شاہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) آستانہ سادات مکی مدنی شاہ پور کھیالی گوجرانوالہ پر تذکرہ شہدائے احد شریف بسلسلہ پہلا سالانہ عرس مبارک آل نبی اولاد علی حکیم سید عبدالستار شاہ حقانی نقشبندی قاری چشتی منعقد ہوا، آخری نشست میں پیر سید سجاد حسین شاہ آستانہ ملکھانوالہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرب خدا و مصطفی یکلئے اولیاء اﷲ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا، علامہ ریاض سلطانی نے کہا کہ حکیم سید عبدالستار شاہ حقانی نے ساری زندگی مخلوق خدا کی خدمت کی ہے، مفتی رمضان اویسی نے کہا کہ شاہ صاحب کی اولاد بھی آپ کے نقش قدم پر چل رہی ہے، علامہ فیاض احمد فیاضی، علامہ ناظم حسین نقشبندی نے شہدان احد اور اہل بیت اطہار کی شان بیان کی، عرس پاک میں علامہ حافظ فرحان ثنائی ضلعی تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ نے رب اور بندے کے تعلق پر گفتگو کی، دیگر علماء و مشائخ میں علامہ حافظ محمد رفیق رضوی ضلعی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان، علامہ پیر منور حسین مجددی سربراہ ادارہ قرب مصطفی پاکستان، علامہ مشتاق احمد چشتی، علامہ محمد افضل رضا قادری، علامہ علی اکبر کیلانی، علامہ فیاض الحسن صدیقی سٹی ناظم جماعت اہلسنت، علامہ محمد عباس رضوی، علامہ عمر احسان رضوی، علامہ افتخار الحسن نوری، علامہ اسامہ زمان اﷲ نوری، پیر عتیق الرحمن صدیقی، پیر سید وحید الزمان صدیقی، حاجی محمد اصغر مہر قادری صدر جماعت اہلسنت کھیالی، علامہ طالب ہاشمی، نعت خواں محمد وقار مرتضیٰ، صوفی محمد حسین نقشبندی نعت خواں، سید عادل ذاکر، سید محمد علی، سید محمد عامر ذاکر شاہ جی محمد خاور و دیگر علماء کرام مشائخ نے بھی خطاب کیا، مقررین کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت، وکلا، ڈاکٹرز تاجر، سادات، دکاندار مختلف مذہبی سیاسی جماعتوں کے قائدین عوام اہلسنت کی بھرپور شرکت خصوصی دعا پیر صاحب نے فرمائی، ڈاکٹر سید محمد ذاکر ستار شاہ، ڈاکٹر پیر سید محمد یاسر ستار شاہ، ڈاکٹر سید محمد قیصر ستار شاہ، صاحبزادہ سید محمد فیصل ستار شاہ، حکیم سید محمد طاہر ستار شاہ، سید محمد فاخر مدنی، سید محمد ثاقب مکی، سید حافظ حارث شاہ، سید محمد حسن، حسین شاہ، سید وہاج شاہ، سید احمر شاہ، سید جواد شاہ، سید حماد شاہ، سید عثمان شاہ نے عرس مبارک کے انتظامات کئے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی