پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار

سان فرانسسكو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پھلوں، سبزیوں، گری دار میوہ جات اور سالم اجناس سے بھرپور غذائیں پروسٹیٹ کینسر کے پھیلنے کے امکانات تقریباً 50 فیصد تک کم کرسکتی ہیں۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو میں کی جانے والی تحقیق میں 2000 سے زائد امریکی مردوں نے شرکت کی جن میں 1999 سے 2018 کے درمیان پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

وہ مرد حضرات جن کی زیادہ تر غذائیں پودوں پر مشتمل تھیں ان میں کینسر کے نمو اور اس کے ہڈیوں تک پھیلنے یا بالآخر موت واقع ہونے میں کمی دیکھی گئی۔
تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا کہ طرزِ زندگی میں سادہ تبدیلیاں بیماری میں مبتلا مرد حضرات کو بھرپور زندگی گزارنے میں مدد کر سکتی ہے۔

مطالعے میں محققین کومعلوم ہوا کہ وہ افراد جن کی غذا سبزیوں پر بھرپور تھیں ان میں پروسٹیٹ کینسر کے بڑھنے کے امکانات 47 فیصد تک کم تھے۔

جرنل جاما میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ نتائج بتاتے ہیں کہ بنیادی طور پر پودوں پر مشتمل غذاؤں کی کھپت ممکنہ طور پر مردوں میں پروسٹیٹ کینسر سے متعلقہ صحت کے بہتر نتائج سے تعلق رکھ سکتے ہیں۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ