شہید محمد اشرف صحرائی نے کشمیری مسلمانوں کو بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کا ڈھنگ سکھایا،منظور شاہ

اسلام آباد (نیو زڈیسک) شہید محمد اشرف صحرای نے کشمیری مسلمانوں کو باطل قوتوں اور بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے کا ڈھنگ سکھایا۔ مسلمان حق و باطل کی لڑای میں نہ اپنے موقف سے ہٹتے ہیں نہ جان دینے سے گھبراتے ہیں شھادت مسلمانوں کی ارزو ہوتی ہے۔کشمیری قوم اپنے شہید رہنماء محمد اشرف صحرائی اور دیگر تمام معزز شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔کشمیری اپنے شہداء اور انکے مشن کو کبھی نہین بھول سکتے۔ ان خیالات کا اظہار اتحاد اسلامی فورم مقبوضہ کشمیر کے چیر میں سید منظور احمد شاہ نے اخبارات کے نام جاری ایک بیاں میں کیا ہے ۔انھوں نے کھا کشمیری پر امن آزادی کی تحریک چلانے والے سیاسی رہنماوں کو ازیت ناک حالات میں بھارتی اور کشمیری جیلوں میں گزشتہ کئی دہایوں سے قید رکھا گیا ہے۔ مگر ایسے حربوں سے کشمیر میں تحریک ازادی نہ دبای جاسکی ہے نہ مٹای جا سکتی ہے ۔ہمارے سیاسی رھنماوں کو جیلوں مین دورانِ حراست قتل کیا گیا جنمیں شہھید اشرف صحرای ۔الطاف احمد شاہ فنتوش ۔سید علی گیلانی شامل ہین۔انکی شہادتوں کی وجہ سے تحریک ازادی کشمیری عوام کے دلوں کو روشن رکھے ہے۔ بھارت کے یہ دعوے گمراہ کن ہیں کہ بھارتی مقبو ضہ کشمیر میں حالات بدل کر بھارت کے حق میں ہوگیے ہیں۔اس دعوے کی نفی ان حقایق سے ہوتی ہے کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں دس لاکھ سے زاید بھارتی فوج کشمیریوں کو اج بھی اپنے محاصرے میں لیے ہوے ہے ۔ سب سے بڑی جامعہ مسجد سری نگر میں لوگوں کو عید نماز پڑھنے نہیں دی گئ کس معلوم نہیں کہ گزشتہ 5 برسوں مین جامعیہ مسجد بند کر دی گئ تھی جبکہ قمرناتھ یاترا کبھی نہ رکی ویشنو دیوی اور دیگر منادر کی یاتراوں پر کشمیریون نے کبھی اعتراض نہین کیا ۔ پبر بھی ہمارے اوقاف اسلامی پر بھارتی حکومت نے قبضہ کر رکھا ہے ۔16 ہزار سے زاید کشمیری اج بھی بھارت کی جیلوں میں اسیر ہینAFSPA ,UAPA,PSA,اور ڈسٹربڈ ایریا ایکٹ ابھی کشمیر مین نافذ العمل ہیں۔ کشمیری نوجوانوں کا قتل عام جاری ہے ۔گزشتہ ماہ اپریل میں 8 بے گناہ کشمیری جوانوں کو شہید کیا گیا ہے۔بھارت ان حقایق کی موجود گی میں دنیاء کو گمراہ نہیں کرسکتا۔ اتحاد اسلامی کے چیرمین سید منظور احمد شاہ نے کہا بھارتی حکومت کو نام نھاد لوک سبھا الیکشنز کے لیے مقبوضہ کشمیر مین بی جے پی کے لیے امید وار نہیں ملے ۔انھون نے کشمیری قوم کو گمراہ کرنے کے لیے اپنے پراکسی سجاد لون ,الطاف بخاری اور عمر عبد اللہ جیسے لوگوں کو پھر ازمانے کے لیے میدان مین اتارا ہے کشمیری قوم کو ان غداروں کی پہچاں ہونی چاہیے اور انہیں ووٹ دیکر اپنے لیے مسایل اور مصایب میں مزید اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ انھی لوگون نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج اور حکومتی ایجیسیون کی سہولت کاری کرکے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کرایا ہے ۔کشمیری عوام اپنے شہیدوں کی موجودگی میں کیسے کسی بھارت نواز سہولت کار اور اقتدار کے لالچی سیاست دان کو پھر اپنے قتل عام کے لیے چن سکتے ہیں۔کشمیری عوام کے جزبات, احساست اور سیاسی خواہشیات کا ترجماں وہی ہیں جو اج بھی مسلہ کشمیر کے پاکستان کے ساتھ ملکر بیٹھ کر حل کرنے کی بات کرتے ہیں۔ کشمیریوں کے وہی ترجمان اور رہنماء ہیں جنکو اج تک جیلوں سے باہر انے نہین دیا گیا کشمیریوں کے حقیقی ترجمان وہی ہیں جن کو اج بھی شہید کیا جاتا ہے جنکی جایدادیں اس بنا پر ضبط کی جاتی ہیں کہ وہ کشمیریوں کے حقوق اور ازادی کی بات کرتے ہیں۔کشمیری عوم اپنے ان محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھییں گیے اور انکے نقش قدم پرحصول منزل تک چلیں گے.

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی