فٹبال نیشنل کپ فیز 4،نوٹیموں نے اپنے میچ جیت لئے

اسلام آباد(محمد حسین ) گیریژن پارک پشاور میں جاری پی ایف ایف فٹبال نیشنل کپ فیز 4 کے پہلے دن گروپ اے اور بی سے 9 میچوں کا فیصلہ ہوا۔گروپ اے کے پہلے میچ میں سپارٹیکس فٹسال کلب نے بوائز ایف سی کو 6-1 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی نے سپارٹیکس ایف سی کو 3-0 سے شکست دی۔ تیسرا میچ بوائز ایف سی اور کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی نے دن کی دوسری کامیابی 5-3 سے اپنے نام کی۔ پوائنٹس ٹیبل کی بنیاد پر کوہاٹ پریمیئر فٹبال اکیڈمی اور سپارٹیکس فٹسال کلب اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔گروپ بی کے پہلے میچ میں چمکنی ایف سی نے بلیک ایگلز کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کیا۔ دوسرا میچ آفریدی سٹارز نے حریف ینگ آفریدی سٹارز کے خلاف 7-2 سے جیتا۔ تیسرے میچ میں آفریدی سٹارز نے چمکنی ایف سی کو 7-2 سے شکست دی۔ چوتھا میچ بلیک ایگلز نے ینگ آفریدی سٹارز کے خلاف 5-1 سے جیتا۔ گروپ بی کے پانچویں میچ میں بلیک ایگلز نے آفریدی سٹارز کو 3-0 سے شکست دی۔ آخری میچ میں چمکنی ایف سی نے برادرز ینگ آفریدی سٹارز کو 9-5 سے شکست دی۔ گروپ بی سے آفریدی سٹارز اور بلیک ایگلز نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 65اضلاع میں کلبز کی سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ