اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔2 کاروائیوں میں 10کلو سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار۔کاک پل اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 2.4 کلو افیون اور 7.2 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔کورنگی روڈ کراچی میں ملزم سے 1.1 کلو چرس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے