ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری

لاہور (آئی ایم ایم)شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے ڈی آئی جی آپریشنزدفتر میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج منعقدہ کھلی کچہری میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران نے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کوبذریعہ فون کالزاحکامات جاری کئے۔

محمد فیصل کامران نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد شہریوں کے مسائل باعزت طریقے سے حل کرنا ہے۔شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جا رہے ہیں۔کھلی کچہری میں جاری احکامات بارے متعلقہ افسران سے فالو اپ لیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں سے بھی ان کے مسائل، شکایات کے حل بارے فیڈ بیک لیا جا رہا ہے۔ شہریوں مقررہ اوقات میں اپنے مسائل کے حل کے لئے کسی بھی سفارش کے بغیر دفتر آ سکتے ہیں۔

تازہ ترین

September 20, 2024

بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان اور لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں، چوھدری ارشاد اللہ سندھو

September 20, 2024

وزير اعظم پاکستان مياں شہباز شريف نے مسلم ليگ (ن) کے سينئر راہنما حافظ شاھد گہگ کو کوآرڈینیٹر براۓ اورسيز پاکستانی تعينات کر ديا

September 20, 2024

خط لکھنے کی حکومتی یقین دہانی پر 22 ستمبر کو ڈی چوک پر ہونے والا احتجاجی دھرنا موخر کر رہے ہیں: عافیہ موومنٹ

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی