اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔5 کاروائیوں میں 27 کلو منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار۔اسلام آباد میں کوریئر آفس میں آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 400 گرام آئس برآمد۔
راولپنڈی میں بس اسٹینڈ کے قریب گاڑی سے 20.4 کلو چرس برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد میں دو ملزمان سے 1 کلو افیون اور 2 کلو ہیروئن برآمد۔
سیالکوت میں ڈسکہ کے قریب ملزم سے 2.4 کلو چرس برآمد۔بند روڈ لاہور کے قریب ملزم سے 510 گرام آئس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔