حسینی کردار صبح قیامت تک حق گوئی کا درس دیتا رہے گا، صاحبزادہ پیر محمد داد

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)جماعت رضائے مصطفےٰ کے امیر صاحبزادہ پیر محمد داد رضوی اور بزرگ عالم دین پیر محمد خالد حسن مجددی نے کہا ہے کہ حسینی کردار صبح قیامت تک حق گوئی کا درس دیتا رہے گا،مسلم حکمرانوں کی بے حسی فلسطینیوں کی حالت زار کی ذمہ دار ہے،دہشتگردوں کے حملے قابل مذمت پوری قوم کو سکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں پر فخر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے علامہ مفتی محمد حسین صدیقی والی مسجد نور الاسلام عالم چوک میں منعقدہ شہدا کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر پیرسید علی حسین شاہ حافظ آبادی،الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،الحاج سرفراز احمد تارڑ،صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،علامہ محمد عمر صدیقی،قاری محمد اعظم چشتی،حافظ عدیل عارف،صوفی تنویر حسین طاہر،شاذب چھٹہ،محمد اقبال ہنجرا،ڈاکٹر محمد احمد نورانی،محمد علی صدیقی،حافظ محمد عثمان صدیقی،حافظ فیاض الحسن صدیقی،عمر سلیم گجر،طیب سرور حیدری،داد مصطفی مہر،حافظ فیض الرسول کیلانی،مولانا اشفاق نقشبندی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔انھوں نے کہا کہ آج مصلحتوں سے بالا ہو کر حسینی کردار اپنانے کی ضرورت ہے۔یزید وقت کے سامنے کلم حق بلند کرنا دراصل حسینیت کی ترویج ہے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی