اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔10 کاروائیوں میں 721 کلو سے زائد منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار۔کراچی میں کوریئر آفس سے آسٹریلیا بھیجے جانے والے دو پارسلز سے 2.7 کلو آئس برآمد۔لاہور ایئرپورٹ پر دوحہ سے آنے والے مسافر سے 668 گرام کوکین برآمد.لاہور ایئرپورٹ پر کارگو آفس سے نیوزی لینڈ بھیجے گئے پارسل سے 5.5 کلو آئس برآمد۔

کوئٹہ میں ملزم سے 588 کلو چرس برآمد۔ایم ون موٹر وے اسلام آباد پر گاڑی سے 44.4 کلو چرس اور 27.6 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار۔سہراب گوٹھ کراچی کے قریب گاڑی سے 36 کلو چرس برآمد، دو ملزمان گرفتار۔الآصف سکوائر کراچی کے قریب دو ملزمان سے 10 کلو افیون اور 1 کلو چرس برآمد.بلوچستان میں جے سی پی پنجپائی میں دو کاروائیوں میں 1 کلو ویڈ اور 3.3 کلو ہیروئن برآمد، دو ملزمان گرفتار۔احمد نگر فیصل آباد میں سکول کے قریب ملزم سے 900 گرام افیون برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایک کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ