پاکستان پیپلز کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کا تعزیتی ریفرنس

اسلام آباد (آئی ایم ایم)پاکستان پیپلز کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کا تعزیتی ریفرنس پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس کی صدارت انچارج سنٹرل سیکرٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری نے کی اور نظامت کے فرائض راجہ نور الہی نے سر انجام دئیے. ریفرنس سے پہلے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا. اس تعزیتی ریفرنس کے شرکاء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنماء فرحت اللہ بابر، سیدہ نفیسہ شاہ، عبدالقادر پٹیل، ممبر قومی اسمبلی ناز بلوچ، آغا رفی اللہ، زمردخان زمین خان کیپٹن واصف، پیپلز لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری ساجد تنولی، ضلع اسلام آباد پیپلز پارٹی کے صدر شکیل عباسی، پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ نذیر ڈھوکی کے پسران سنئیر اینکر پرسنز حامد میر، عادل شازیب، چوہدری الیاس، سجاد ترین، ناصر زیدی، عطرت جعفری شاہد میتلا، سہیل خان، شعیب بھٹہ اور میڈیا سے منسلک احباب نے شرکت کی. مقررین نے مرحوم نذیر ڈھوکی کی پارٹی سے وابستگی، وفاداری، اور میڈیا میں پارٹی کے دفاع کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہو کہا کہ یہ نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے بلکہ میڈیا کے لیے بھی ایک بڑا سانحہ ہے.

مقررین کا کہنا تھا کہ نذیر ڈھوکی ذرائع ابلاغ میں پیپلز پارٹی کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈہ کے سامنے ہمیشہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے رہے. مہمانان گرامی نے ان کی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک وفادار جیالے اور سپاہی سے مرہوم ہو گئی. صدر تقریب سید سبط الحیدر بخاری نے مہمانوں کا شکریہ اداء کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں کھڑا رہنے پر آپ تمام احباب کا شکریہ، نذیر ڈھوکی ایک پیکر وفا تھا ایسے بے لوث اور وفا شعار کارکن صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، ہمیں نذیر ڈھوکی کی کمی رہتی دنیا تک محسوس ہوتی رہے گی.

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی