ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں

ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں.حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کے بانڈز اور ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد.وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن.حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث2 ملزمان گرفتار.ملزمان کی شناخت محمد شفیق اور محمد عمر کے نام سے ہوئی.ملزمان کو فیصل آباد اور اوکاڑہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا.ملزمان سے کروڑوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد.ملزمان ڈیجیٹل حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار میں ملوث پائے گئے.

چھاپے کے دوران ملزم محمد شفیق سے 2 کروڑ 3 لاکھ 75 ہزار روپے برآمد.ملزم سے 2 کروڑ 41 لاکھ روپے مالیت کے پرائز بانڈ بھی برآمد.ملزم سے 5978 سعودی ریال، 1885 یو اے ای درہم اور 838 امریکی ڈالر برآمد.ملزم سے 100 آسٹریلین ڈالر، 100 یورو برآمد، 100 قطری ریال بھی برآمد.ملزم سے 150 برٹش پاونڈ اور 20 عمانی ریال بھی برآمد.ملزمان سے موبائل فون اور دیگر ریکارڈ بھی برآمد.ملزمان بغیر لائسنس بانڈز اور کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے.ملزمان برآمد ہونے والی بھاری رقوم کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے.ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے.دیگر ملزمان کی گرفتای کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی