اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی 8 ماہ کی کارکردگی رپورٹ

اسلام آباد(آئی ایم ایم)ایف آئی اے اسلام آباد زون،اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی 8 ماہ کی کارکردگی رپورٹ.اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں متروکہ وقف املاک کی 1550 کنال کے کمرشل اور رہائشی رقبے واگزار کروائے .واگزار کرائی جانی والی کمرشل و رہائشی زمین کی مالیت 9 ارب 71 کروڑ سے زائد سے ہے.گزشتہ 8 ماہ کے دوران ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 104 مقدمات درج کئے.رواں سال کے دوران اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 270 انکوائریاں کی تفتیش مکمل کی.اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مختلف مقدمات میں 16 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کی.اینٹی کرپشن سرکل نے بجلی کی مد میں 6 کروڑ 99 لاکھ سے زائد واجب الادا رقم کی ریکوری کرائی.

ممنوعہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزمان کے خلاف 15 مقدمات درج کیے گئے.چھاپوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی مشینری اور جعلی ادویات ریکور کی گئی.رواں سال کے دوران جعلی نرسنگ اداروں کے خلاف 18 مقدمات درج کئے گئے.جبکہ جعلی ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے خلاف 10 مقدمات درج کیے گئے.رواں سال کے دوران پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنانے میں ملوث 18 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا.علاوہ ازیں سرکل نے مبینہ ثبوتوں کی بنیاد پر سرکاری اداروں میں کرپشن میں ملوث عناصر کے خلاف بھی متعدد کاروائیاں کیں۔

تازہ ترین

September 22, 2024

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی دفتر پر دھاوا بول دیا، دفتر بند کرنے کا حکم

September 22, 2024

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ/ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

September 22, 2024

سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ احمد حسن رانجھا کا پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کا دورہ

September 22, 2024

پاکستانی عوام بوسنیا کی جد و جہد آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی

September 21, 2024

جبری تبدیلی مذہب عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،فرحت اللہ بابر

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی