پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

اسلام آباد(محمد حسین ) چین کے شہر ہولینبیور میں کھیلی جانے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرکے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔پاکستان نے کوریا کو 2-5 سے شکست دی پاکستان کی جانب سے محمد سفیان خان نے دونوں گول پینلٹی کارنر کے زریعے کئے جبکہ عبدالحنان شاہد نے دونوں فیلڈ گول کئے۔ رومان نے ایک فیلڈ گول کرکے پاکستان کو 5 گول کی برتری دلائی۔ جبکہ کوریا کی جانب سے جنگم اور جیان نے ایک ایک گول سکور کیا۔یادرہے کہ پہلے ہاف تک کوریا کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔

لیکن پاکستان ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں کم بیک کرتے ہوے عمدہ کھیل کی بدولت کامیابی حاصل کی۔اس موقع پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی نے پاکستانی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ہزار ڈالر فی کس دینے کا اعلان مزید کہا کہ فل بیک فلیکر ابو بکر جہاں چاہیں ان کا علاج کروایا جائے گا

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی