پی ایف ایف فٹبال نیشنل کپ 12 میچززکافیصلہ، گولز ایف سی نے ایس ٹی ایم ایف سی کو شکست دے دی

اسلام آباد(محمد حسین ) فیز فور کے تیسرے روز گروپ ای اور ایف سے 12 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ ای کے پہلے میچ میں گولز ایف سی نے ایس ٹی ایم ایف سی کو 11-0 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں ینگ شاہین سول کالونی نے آفریدی یونائیٹڈ کو 5-0 سے شکست دی۔ تیسرا میچ گولز ایف سی اور ینگ شاہین سول کالونی کے درمیان کھیلا گیا جس میں گولز ایف سی 5-1 سے کامیاب رہی۔ چوتھے مقابلے میں آفریدی یونائیٹڈ نے ایس ٹی ایم ایف سی کو 15-1 سے شکست دی۔ پانچویں مقابلے میں ینگ شاہین سول کالونی نے ایس ٹی ایم ایف سی کو 18-4 سے مات دی۔ گروپ ای کے آخری میچ میں گولز ایف سی نے آفریدی یونائیٹڈ کو 5-2 سے شکست دی۔ پوائنٹس ٹیبل کی بنیاد پر گولز ایف سی اور ینگ شاہین سول کالونی اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ گروپ ایف کے پہلے میچ میں عسکری ایونجرز اور ایریگیشن ایف سی کے درمیان میچ 4-4 گول سے برابر رہا۔ دوسرا میچ عسکری ایوینجرز نے حریف ٹورو فٹبال اکیڈمی کے خلاف 6-1 سے جیتا۔ تیسرے میچ میں ٹورو فٹبال اکیڈمی نے خان ایف سی کو 3-0 سے شکست دی۔ چوتھا گیم ایریگیشن ایف سی نے خان ایف سی کے خلاف 3-0 سے جیتا۔ گروپ ایف کے پانچویں میچ میں ایریگیشن ایف سی نے تورو فٹبال اکیڈمی کو 5-2 سے شکست دی۔ گروپ ای کے آخری گیم میں عسکری ایوینجرز نے خان ایف سی کو 6-3 سے شکست دی۔ گروپ ایف سے عسکری ایوینجرز اور ٹورو فٹ بال اکیڈمی نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: فٹبال نیشنل ٹورنامنٹ کادوسرا روز، 12 میچز کے فیصلے

تازہ ترین

October 18, 2024

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

October 17, 2024

وفاقی وزارتِ تعلیم گرلزسپورٹس کارنیوال آج سے شروع ہوگا

October 17, 2024

چیئرمین سی ڈی اے کا سیرینہ اور F-8 (پی ٹی سی ایل چوک) انٹرچینجز کی تعمیر کے حوالے سے جائزہ اجلاس

October 17, 2024

گرو گرین نیٹ ورک کا ایشیائی ترقیاتی بینک سے فوسل فیول منصوبوں کی فنڈنگ بند کرنے کا مطالبہ

October 17, 2024

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی قیادت میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی میں بہتری آگئی ہے ، شیخ بابر کھرانہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ