فٹبال نیشنل ٹورنامنٹ کادوسرا روز، 12 میچز کے فیصلے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری پی ایف ایف فٹبال نیشنل کپ (ایف این سی) فیز فور کے دوسرے روز گروپ سی اور ڈی سے 12 میچوں کا فیصلہ ہوا۔گروپ سی کے پہلے میچ میں ڈی ایف سی نے ینگ کوکی خیل فٹبال کلب کو 13-2 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کمبائن ساتخیل ایف سی بنر نے آفریدی سٹارز کو 7-1 سے شکست دی۔ تیسرا میچ ینگ کوکی خیل فٹبال کلب اور کمبائن ساتخیل ایف سی بنر کے درمیان کھیلا گیا جس میں ینگ کوکی خیل فٹبال کلب 6-3 سے کامیاب رہا۔ چوتھے مقابلے میں ڈی ایف سی نے آفریدی سٹارز کو 3-1 سے شکست دی۔ ڈی ایف سی اور کمبائن ساتخیل ایف سی بنر کے درمیان پانچواں میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ گروپ سی کے آخری میچ میں ینگ کوکی خیل فٹبال کلب نے آفریدی سٹارز کو 4-2 سے شکست دی۔پوائنٹس ٹیبل کی بنیاد پر ڈی ایف سی اور ینگ کوکی خیل فٹ بال کلب اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔گروپ ڈی کے پہلے میچ میں وچن ایف سی نے حیات آباد ایف سی کو 5-0 سے زیر کیا۔ دوسرا میچ افغان ایف سی نے حریف بابر ایف سی کے خلاف 7-5 سے جیتا۔ تیسرے میچ میں حیات آباد ایف سی نے بابر ایف سی کو 11-2 سے شکست دی۔ چوتھا گیم واچان ایف سی نے افغان ایف سی کے خلاف 7-0 سے جیتا۔ گروپ ڈی کے پانچویں گیم میں وچن ایف سی نے بابر ایف سی کو 4-2 سے شکست دی۔ دن کے آخری کھیل میں حیات آباد ایف سی اور افغان ایف سی کے درمیان میچ 6-6 گول سے برابر رہا۔ گروپ ڈی سے وچن ایف سی اور حیات آباد ایف سی نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں: فٹبال نیشنل کپ فیز 4،نوٹیموں نے اپنے میچ جیت لئے

تازہ ترین

January 22, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

January 22, 2025

سلور سٹی سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، سوسائٹی ممبران

January 22, 2025

انتخاب کے حوالے سے ہماری تیاریاں بالکل مکمل ہیں، رہنماء جے یو آئی

January 22, 2025

موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید کا خوردنی تیل کی صنعت کو ماحولیاتی پائیداری اپنانے پر زور

January 22, 2025

تمباکو کا استعمال آنے والی نسلوں کے لئے پیچیدہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی