استحکام پارٹی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں پر ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی قیادت نے مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی فہرست تیار کرلی ہے، اور ذرائع کہنا ہے کہ آئی پی پی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خواہشمند ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے مسلم لیگ ن کے ساتھ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے حلقوں کے امیدواروں کی فہرست مرتب کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی پی پی قیادت اور پارٹی رہنماوں نے مشاورت سے فہرست مرتب کی ہے، جو آج رات تک ن لیگ کو دے دی جائے گی۔

ذرائع نے انکشاف کیا کہ فہرست میں قومی اسمبلی کے 19 حلقے پنجاب سے اور ایک کراچی سے ہے، جب کہ آئی پی پی پنجاب اسمبلی کے 44 حلقوں میں ن لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی خواہش مند ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کے جن حلقوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے معذرت کرے گی ان حلقوں میں صوبائی سیٹ پر ایڈ جسٹمنٹ کا مطالبہ کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ استحکام پاکستان پارٹی کے گزشتہ روز اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے کی توثیق کر دی گئی تھی، آئی پی پی سیٹ ایڈجسٹمنٹ حصہ بمطابق جثہ چاہتی ہے۔

مزید پڑھیں: اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد

تازہ ترین

December 26, 2024

بلاول بھٹو زرداری کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا 17ویں یوم شہادت کے موقع پر پیغام دیا

December 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر پیغام

December 26, 2024

27دسمبر کی نسبت سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بیان

December 26, 2024

راجہ پرویز اشرف ، سید حسن مرتضی اور شہزاد سعید چیمہ کی لاھور ریلوے سٹیشن پر پریس کانفرنس

December 26, 2024

لیاقت بلوچ کی صدارت میں ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کا اجلاس، عبدالواسع صدر منتخب

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ