محمد کیف کے متنازعہ بیان پر ڈیوڈ وارنر کا کراراجواب

کینبرا(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کھلاڑی محمد کیف کے متنازعہ بیان پر ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کا ردِ عمل بھی سامنے آیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’مجھے محمد کیف پسند ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ پیپر پر کیا ہے۔‘انہوں نے سابق انڈین کرکٹر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’بات صرف یہ ہے کہ آپ کو اس دن پرفارم کرنا پڑتا ہے جس دن اس کی ضرورت ہے اور اسی لیے اسے ہم فائنل کہتے ہیں۔‘ڈیوڈ وارنر نے محمد کیف کو پیغام دیا کہ ’یہی کھیل ہے۔ 2027 ہم آ رہے ہیں۔‘

واضح رہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کی جیت کے بعد محمد کیف کا کہنا تھا کہ وہ نہیں مانتے کہ دنیا کی بہترین ٹیم نے میگا ایونٹ جیتا ہے۔سٹار سپورٹس پر بات کرتے ہوئے محمد کیف کا کہنا تھا کہ ’میں کبھی نہیں مان سکتا کہ ایک بہترین ٹیم نے ورلڈ کپ جیتا ہے۔ انڈیا کی ٹیم پیپر پر ایک بہترین ٹیم ہے۔‘

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ