’درخواست میں بہت سنجیدہ الزام ہیں‘ پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے اور عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

تحریک انصاف کے وکلا سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے، سپریم کورٹ میں دو درخواستیں دائر کیں ہیں، بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کو معطلی کی استدعا کی گئی ہے۔

وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ لیول پلئنگ فیلڈ کے معاملہ میں بھی توہین عدالت دائر کر رکھی ہے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق نے کہا کہ دونوں درخواستوں کے بارے میں آفس سے معلومات حاصل کرلیتے ہیں۔

وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ میرے اسٹاف سے فائل چھین لی گئی اور دھمکایا بھی گیا، قائم مقام چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ ایڈمنسٹریٹو سائیڈ پر دیکھا جائے گا، اس میں کوئی آئینی ایشو نہیں جو عدالت میں لگایا جائے۔

وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ یہ تو انصاف سے رسائی سے انکار ہے، جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ آپ کی درخواست کے اندر بہت ہی سنجیدہ الزامات ہیں، وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ اگر بروقت کیس جمع ہوتا تو اج اتنی ایمر جنسی نہ ہوتی۔

قائم مقام چیف جسٹس نے کہا کہ گیارہ بجے تک آفس سے معلومات آنے پر دیکھیں گے۔

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی کے خلاف اپیل کو نمبر الاٹ کردیا

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی