اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ کیا ہے مگر ضلعی انتظامیہ جلسے کی اجازت نہیں دے رہی جس وجہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دائر کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جیل ٹرائل میں عملے کے کچھ غیر متعلقہ لوگ بیٹھے ہوتے ہیں، جیل عملہ آئین و قانون کی پامالی کررہا ہے، وکیل اور مؤکل کے درمیان کلاسیفائڈ گفتگو ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے، سپریم کورٹ نے شاہ محمود کو ضمانت دی تھی، ایسا کبھی دیکھا نہیں، قانون کی پامالی کا دور چل رہا ہے، عوام تمام چیزوں کا بدلہ 8 فروری کو لیں گے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی