ملک باری کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی،ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرحوم ملک تبارک حسین المعروف ملک باری کی صاحبزادی ملک حمزہ باری ،ملک ابراہیم باری کی ہمشیرہ کی شادی کے موقع پر دولہا عبداللہ شیر اور سینیٹر طلحہ محمود،سویٹ ہومز کے سربراہ زمرد خان، سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم خان،سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر امجد،سجادہ نشین عید گاہ شریف پیر نقیب الرحمٰن،سید ظفر علی شاہ،میاں ناصر جنجوعہ،ملک ابرار،بیرسٹر دانیال چوہدری،سجاد خان،راجہ عمران اشرف،الطاف احمد بٹ،محسن بیگ،رضا احمد شاہ،عامر فدا پراچہ،راجہ حامد نواز،راجہ حنیف ایڈووکیٹ،پیر زادہ راحت مسعود قدوسی،ملک یعقوب اعوان،بیرسٹر شاہ زیب عشرت،ریٹائر برگیڈیئر صدیق شا ہ رخ رسول رضوان صادق،ملک نعیم جاوا،حاجی اشتیاق،حاجی اظہر، ملک غضنفر،نعیم اعظم خان،پیر اصغر گیلانی،احمد سعید خان،ملک معید،سید مسعود شاہ ایڈووکیٹ،راجہ عامر عباسی،راجہ کاشف عباسی،فیصل مغل،جمیل ہاشمی،جاوید انور مغل،ملک عادل،ملک خرم نجیب،نمبردار اصغر،ملک حسرت اعوان،ملک حفیظ،چوہدری آصف ارشاد،چوہدری جہانگیر،ملک ممریز حیدر،نمبردار چوہدری منظور،ملک حمزہ،چوہدری الیاس جراحی،ڈی ایس پی راجہ فیاض،ملک وحید اعوان،ملک رضوان،محمد احسن ریاض،چوہدری بابر گجر، حافظ گلفراز،اقبال بٹ آف گنگال،شوکت عباسی،راجہ بشیر،سید تنویر شاہ،چوہدری ریاست ،چوہدری ریاض،ملک عمر اعوان ،ملک عثمان اعوان،شہزاد جنجوعہ آف بری امام،عقیل عباسی،عزت کمال پاشا،چوہدری فیصل آف سہالہ،ملک اعجاز امجد،چوہدری طارق ،رضوان صدیق خان اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات شریک ہیں۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی