اسلام آباد(کرائم رپورٹر )اسلام آباد تھانہ شالیمار میں تعینات ہوتے ہی ایس ایچ او شوکت عباسی نے تھانہ شالیمار کے علاقےسے جسم فروشی کے مکروہ دھندےکے خاتمے کے لیے معاشرتی ناسواروں کے گرد گھیراو تنگ کرتے ہوئے کاروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ رات 12/10,بجکر تھانہ شالیمار کے پوش سیکٹر ایف الیون صغرا ٹاور کے فلیٹ نمبر 012 کی اطلاع ملی کے فلیٹ میں اونچی آواز سے ساونڈ سسٹم لگا کر پارٹی کی جا رہی ہے۔اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ شالیمار شوکت عباسی ہمراہ اے ایس آئی آصف علی اور لیڈی کانسٹیبل کے موقع پر پہنچے اور دیکھا کہ اونچی آواز سے ساونڈ چلا کر پارٹی کی جارہی ہے فلیٹ کے اندر داخل ہونے پر نوکس افراد جن میں چار تتلیاں اور پانچ بھنورے نشے کی حالت میں ڈانس پارٹی کر رہے تھے پوچھ تاج کرنے پر معلوم ہوا کہ چار لڑکیاں 80000ہزار میں زنا کے لیے بک ہوئی تھی لیڈیز پولیس نے 4ملزمات کی ہینڈ بیگ کی تلاشی لینے پر 12عدد کنڈم ساتھی بھی برآمد ہوئے۔ ایس ایچ او تھانہ شالیمار شوکت عباسی نے اے ایس آئی آصف علی اور ہمراہ ٹیم کو5لڑکے اور4 لڑکیاں ملزمان کو تھانہ شالیمار شفٹ کرکے کاروائی کا حکم دیا جس پر اے ایس آئی آصف علی نے ملزمان کے خلاف 371A/371B مقدمہ درج کیا۔آئی جی اسلام آباد کو چاہیے ایسے بہادر نڈر پولیس آفسران کو شاباش اور سرٹیفکیٹ جاری کیا جائیں جس سے پولیس آفسران کی حوصلہ افضائی ہو سکے۔