خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر اپنا پورا سسرال مار ڈالا

لاہور(کرائم رپورٹر) تہرے قتل کیس کی تحقیقات میں خاتون کے سنسنی خیز انکشافات نے پولیس اہلکاروں کو چکرا کر رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں قتل کی دل دہلا دینے والی واردات کے بعد خاتون کے اعتراف جرم نے انسانیت کو شرما کر رکھ د ،خاتون نے اپنے آشنا ارسلان کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کرنے کے بعد جائیداد ہتھیانے کا منصوبہ بنایا، خاتون نے اپنی ساس، سسراور نند کو قتل کر نے کے بعد گھر کو آگ لگا دی لیکن شوہر وقار گھر پرموجود نہ ہونے کی وجہ سے بچ گیا ، ملزمہ شوہر اور اس کے خاندان کو قتل کرنے کے بعد ارسلان سے تیسری شادی کرنا چاہتی تھی ،پولیس نے واقعہ کا علم ہونے پر مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کی ، خاتون نے ابتداء میں اسے حادثے کا رنگ دیکر بچنے کی بھر پور کوشش کی لیکن پولیس کی باریک بینی سے کی گئی تحقیقات میں خاتون کے ارسلان کے ساتھ معاشقے کا نکشاف ہوا جس کے بعد کڑیاں جڑنے لگیں۔
پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرنے کے بعد تحقیقات کیں تو اس نےنہ صرف اعتراف جرم کیا بلکہ ماضی میں کیئےگئے مزید جرائم کااقرار کیا ،خاتون نے بتای کہ اس نے اپنے موجود ہ شوہر وقار کے ساتھ مل کر13 سال قبل 2010 میں سابقہ شوہر کو قتل کیا اور جائیداد ہتھیانے کے بعد وقار سے دوسری شادی کرلی تھی ۔ پولیس نے تینوں ملزمان کو حراست میں لے کر مضبوط مقدمہ بنانے کیلئے شواہد اکھٹا کرنا شروع کر دیئے ۔

تازہ ترین

November 22, 2024

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کی ضرورت ہے، سید یوسف رضا گیلانی

November 22, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے عادل خان بازئی کی نااہلی کے لیے ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

November 22, 2024

صدر آصف علی زرداری کی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

November 22, 2024

آئی سی سی آئی کے صدر ناصر منصور قریشی کی طارق صادق کو مبارکباد

November 22, 2024

قرآنِ کریم قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے راہِ ہدایت ہے،علامہ مولانا صاحبزادہ خلیل احمد مرتضائی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ