اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد کے سینئر نائب صدر، شاہین گروپ کے سی ای او شیخ داود اور یحییٰ شیخ کی رہائشگاہ F8 میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں مسلم لیگ ن ویمن ونگ فیڈرل کیپٹل کی صدر فرح ناز اکبر نے بھی شرکت کی۔ تمام معزز شرکاء نے سید ذیشان علی نقوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔