الیکشن مہم کا آغاز, طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین یونین کونسل ہرنو ٹھنڈا پانی سید زبیر حسین شاہ تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سید زبیر حسین شاہ سابقہ امیدوار براۓ چیئرمین ہرنو ٹھنڈا پانی نے سابق و فاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوھدری سے ملاقات میں پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

سید زبیر حسین شاہ نے کہا ہے کہ طارق فضل چوہدری کو اپنے یونین کونسل سے بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے ۔

سید زبیر شاہ کا کہنا تھا ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا علاقے کی ترقی میں بہت اہم کردار رہا ہے ان کی شخصیت سے متاثر ہو کر مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہا ہوں امید ہے کہ وہ اسی طرح مضافاتی علاقوں کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب کی کمپین کے پہلے دن ہی ایک اور بڑی کامیابی گاؤں درکالہ میں بڑی برادری نےحمایت کا اعلان کردیا۔

چیئرمین ہاوس درکالہ میں چوہدری ممبر شاہریز ، چوہدری صدام حسین ،چوہدری حاجی لطیف، چوہدری اللہ دتہ ،راجہ خالد پرویز ،چوہدری عمران ،چوہدری راشد، چیئرمین عبدالحمید ،ملک شفیق، چودری عدیل چوہدری شاہد ،چوہدری راشد، چوہدری اقبال، حاجی عبدالغفور، ملک سفیر راجہ عبدالوحید نے حمایت کا اعلان اور آمدہ جنرل الیکشن میں بھرپور کمپین کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی اس موقع پر چوہدری محمد اکرم، چوہدری ناصر محمود ممبر چوہدری بشارت، چوہدری خالد سکنال بھی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ تھے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی