نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

اسلام آباد: نئے تعلیمی سال اور امتحانی نظام کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہو گا جو 28 فروری 2025 کو ختم ہو جائے گا۔سرکاری سکولوں میں پہلی کلاس سے ہشتم تک سالانہ امتحانات 7 مارچ سے شروع ہونگے اور 20 مارچ تک تمام امتحان ختم ہوں گے 31 مارچ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا اور اپر یل پہلے ہفتہ سے نیا تعلیمی سال نئی کلاسیں شروع ہو جائیں گی۔نئے سال میٹرک کے سالانہ بورڈ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات پانچ مئی سے ہوں گے ۔سرکاری سکولوں میں نئے داخلے 2 فیز میں ہوں گے۔ پہلاداخلوں کا فیز یکم مارچ سے 31 مئی تک ہوگا .دوسرا داخلوں کا فیز 15 اگست سے 31 اکتوبر تک ہو گا جبکہ موسم گرما کی چھٹیاں 2 جون سے اگست تک ہوں گی۔اس بار نئے داخلوں کا ٹارگٹ موجودہ داخل ڈیٹا کا دس فیصد رکھا گیا ہے۔اس وقت ساڑھے 48 ہزار سکولوں میں 1 کروڑ 19 لاکھ طلبہ زیر تعلیم ہیں۔نئے سال 2024 میں صرف 12 سے 13 لاکھ نئے طلبہ کے داخلوں کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے جبکہ اس وقت پنجاب میں 1 کروڑ 30لاکھ بچے سٹریٹ چلڈرن سکول سے باہر ہیں ۔محکمہ تعلیم 15 اپریل سے سرکاری سکولوں میں طلبہ و طالبات میں مفت در سی کتب کی تقسیم شروع کر دیگا۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی