ریسکیو 1122 چکوال نےسالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

چکوال (سٹاف رپورٹر)گزشتہ سال 2023 چکوال کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 نے 19 ایمبولینسز، 50 ایمرجنسی موٹر سائیکلز، 3 آگ بجھانے والی گاڑیوں، ایک ریسکیو گاڑی، 5 ریسکیو کشتیوں اور عملہ کے 267 ارکان کی مدد سے ضلع میں 3270 ٹریفک حادثات، 10 ہزار 291 میڈیکل ایمرجنسیز، 205 آگ لگنے، 324 کرائم کے واقعات کو بروقت ریسپونس دیا، سروس کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے بوچھال کلاں اور ملہال مغلاں میں سینٹرز تشکیل دئیے گئے، عملے کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کے لیے تربیتی کورسز کا انعقاد کیا گیا، ایک سال میں پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے تحت 2504 مریضوں کو چھوٹے ہسپتال سے بڑے ہسپتال منتقل کیا گیا، نئی شروع کی جانے والی موٹر بائک ریسکیو سروس کے ذریعے 3900 ایمرجنسی کیسز تک 2 منٹ 15 سیکنڈز میں مدد پہنچائی گئی, اس سب کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق خان اور ان کی ٹیم خصوصی شاباش کی مستحق ہیں جو شہریوں کی خدمت میں ہمہ وقت پیش پیش ہیں

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی