ابراہیم آئی ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ اور گردونواح کے علاقوں کے عوام کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ، احمد اکرام لون ن

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) چیئرمین گوجرانوالہ بزنس سینٹر احمد اکرام لون نے کہاہے کہ انسانیت کی خدمت میں مصروف افراد اور ادارے قابل ستائش ہیں ابراہیم آئی ٹرسٹ ہسپتال گوجرانوالہ اور گردونواح کے علاقوں کے عوام کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں جہاں جدید مشینری اور اعلی کوالیفائیڈ ڈاکٹرز اور سٹاف کے ذریعے آنکھوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ابراہیم آئی ٹرسٹ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرنائب صدر چیمبر عادل ندیم،ڈائریکٹر جی بی سی عثمان نواز باجوہ، شہروز رشید،سید واجد علی نقوی،عمر محمود،چوہدری حبیب اللہ،چوہدری محسن،روحان اشرف و دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے ابراہیم آئی ٹرسٹ ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اورجدید ترین مشینری کے ذریعہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر چیئرمین ابراہیم آئی ٹرسٹ ہسپتال رحمان الحق پھلروان کی کارکردگی کو سراہا جبکہ رحمان الحق پھلروان نے چیئرمین گوجرانوالہ بزنس سینٹر احمد اکرام لون،ڈائریکٹر جی بی سی عثمان نواز باجوہ،نائب صدر چیمبر عادل ندیم کو شیلڈ بھی دی۔ اس موقع پرچیئرمین گوجرانوالہ بزنس سینٹر احمد اکرام لون کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین ابراہیم آئی ٹرسٹ ہسپتال رحمان الحق پھلروان نے بتایا کہ ہسپتال میں مریضوں کی سہولیات کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ہماری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ مریض کو جدید سے جدید ترین سہولیات کی فراہمی کوممکن بنایا جائے۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی