یوتھ لیڈر شپ بوٹ ایوارڈ قراقرم یونیورسٹی کے نام

گلگت (وسیم بٹ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طالب علم کمیل سلطان اور طالبہ فیزانہ بتول نے ملین سمائل کی جانب سے منعقدہ ٹریک 5.0 لیڈرشپ بوٹ کیمپ میں بیسٹ میل اور فیمل پارٹیسپنٹ ایوارڈ جیت لیا۔شعبہ تعلقات عامہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یوتھ لیڈرشپ بوٹ کیمپ ٹریک 5.0 میں مجموعی طور پر پورے ملک کی چالیس جامعات سے 140 طلبا نے مقابلے میں حصہ لیاتھا۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامعہ قراقرم کے ساتویں سمسٹر کے طالب علم کمیل سلطان نے کامیابی حاصل کی اور اسی طرح کے آئی یو کی ہی طالب فیضانہ بتول نے پورے ملک کی چالیس جامعات سے مقابلے میں شرکت کرنے والے 140 ا میدواروں میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کیا اور پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ لیڈرشپ بوٹ کیمپ کی اختتامی تقریب میں گولڈ میڈل کے لیے منتخب ہوئی۔اختتامی تقریب میں انہیں گولڈ میڈل عامر ابراہیم جاز کے سی ای او اور چیئرمین موبی لنک مائیکرو فنانس بینک نے دیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ذیشان افضل سی ای او ملین سمائلزبھی تھے۔کامیاب قرار پانے والے جامعہ قراقرم کے طلبا نے ایوارڑ کو گلگت بلتستان بلخصوص جامعہ قراقرم کے قابل فخر قرار دیا۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے دونوں طلبا اگست 2024 میں ہونے والے ٹریک 6.0 کے مقابلے میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کے لیے بھی منتخب ہوئے ہیں۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی