کاکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتوں گا، راجہ خرم نواز

اسلام اباد ( ) سابق چیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و امیداورقومی اسمبلی حلقہ این اے 47,48راجہ خرم نواز نے اپنی آبائی وعلاقہ تمیرسے اپنی انتخابی مہم کا اغاز کردیا ۔ ماضی میں اسلام آباد میں جتنے ترقیاتی کام ہوئے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ حلقہ کے عوام پی ڈی ایم کی حکومت کے امیدواروں سے پوچھیں کہ انہوں نے علاقے کو کیوں محرومرکھا جو ترقیاتی کام میرے دور میں شروع ہوئے ان کو مکمل کیوں نہیں ہونےدیا ۔8 فروری کو الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے ترقی کا سفر شروع کرینگے۔ میں اپنی کاکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتوں گا۔ ان خیالات کا اظہار راجہ خرم نواز نے علاقہ عمائدین اور مختلف برادریوں کے اعزاز میں کے موقع پر عظیم وشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے سیاست میں صرف عوام کی خدمت کی ہے اس لیے اس مرتبہ بھی میں اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑسکتا۔ پی ٹی ائی کے دور میں اسلام اباد کو ماڈل شہر بنانے کے لیے دن رات محنت کی ۔ انہوں نے کہا مین سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور علی نواز اعوان کا بھی مشکور ہوں کہ انہوں نے میرے حلقے کے لیے اپنے فنڈز میں سے حصہ دیا ۔اخری سولہ ماہ پی ڈی ایم کی تیرہ جماعتوں کی حکومت تھی جنہوں نے پاکستان کو معاشی مشکلات میں مبتلاء کیا اوراسلام اباد کے ترقیاتی کاموں پر کوئی توجہ نہیں دی۔ راجہ خرم نواز کا کہنا تھا کہ حلقہ کی عوام نے مجھے جو محبت دی ہے میں ان سب کامشکورہوں اس الیکشن میں صرف عوام کا خدمت کا جذبہ لے کر میدان میں ایا ہوں۔ میں تمام برادریوں کا شکرگزار ہوں انہوں نے میری حمایت کے موقع پر عظیم وشان جلسہ کر کے میرے الیکشن میں کامیابی کی نوید سنائی ہے.

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی