گوجرانوالہ: جماعت اسلامی نے 5قومی اور 12 صوبائی حلقوں میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی نے 5قومی اور 12 صوبائی حلقوں میں امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں ،اس حوالے سے باقاعدہ طور پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی امیر وسطی پنجاب جاوید قصوری تھے جبکہ صدارت ضلعی امیر مظہر اقبال رندھاوا نے کی ،صوبائی امیر وسطی پنجاب جاوید قصوری نے حلقہ این اے 77میں عمر فاروق گیلانی ،این اے 78حافظ حمید الدین اعوان ، این اے 79عبدالحمید گورائیہ ، این اے 80بلال قدرت بٹ ،این اے 81سردار عبد الرزاق، صوبائی حلقہ پی پی 59خرم سلیم ، پی پی 60محمد یوسف بٹ ،پی پی 61انیق حسن رندھاوا ، پی پی 62فیض الحق قریشی ، پی پی 63لالہ سجاد مہر،پی پی 64محمد فرقان عزیز بٹ ،پی پی 65محمد اویس چیمہ ،پی پی 66آصف نعیم ایڈووکیٹ ،پی پی 67حافظ امجد فاروق ، پی پی 68چوہدری مبشر حسن ڈھلو ، پی پی 69رانا اظہر جہانگیر اور پی پی 70ڈاکٹر قمر رمضان حسن کو جماعت اسلامی کی جانب سے عام انتخابات کیلئے ٹکٹیں جاری کر دی ہیں ، اس موقع پر صوبائی امیر جاوید قصوری نے جماعت اسلامی کے قومی وصوبائی امیدواران سے حلف بھی لیا ۔اس موقع پر صدر جماعت اسلامی یوتھ سینٹرل پنجاب بشارت علی صدیقی ،ضلعی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ڈاکٹر احسان اللہ عثمانی،صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع گوجرانوالہ حافظ نعیم فہیم ودیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی