بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود لوڈ شیڈنگ قابل مذمت ہے، محمد زاہد حبیب قادری

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر) بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود لوڈ شیڈنگ قابل مذمت ہے، اعلانیہ اور غیر اعلانیہ بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ قابل افسوس امر ہے، دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر پس چکا ہے، غریب ادمی کے لیے تعلیم صحت اور ضروریات زندگی پورا کرنا محال ہوچکاہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک کے صوبائی ستر شمالی پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے گزشتہ شب عالمی تنظیم اہل سنت کے سینیئر مرکزی رہنما صاحبزادہ پیر سید عبدالغفار شاہ حسینی رضوی سے ملاقات کرتے ہوئے کیا، جبکہ اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے سٹی صدر عطا الرحمان خان صافی ،محمد آصف مغل، محمد یعقوب قادری، محمد زبیر کمبوہ، محمد اصغر صابری، محمد بابر مہر،محمد اصغر کریمی و دیگر بھی موجودتھے، جب کہ محمد زاہد حبیب قادری نے مزید کہا کہ غیر یقینی سیاسی صورتحال کا فائدہ تیسری قوت کو ہوگا، سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ آپس میں باہم رضا مندگی سے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے میں اداروں اور عدلیہ کے ساتھ تعاون کریں، بڑھتی ہوئی ہو شربہ مہنگائی انتخابات کی مزید تاخیر کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہوگی، انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو چاہیے کہ وہ انتخابات کو آٹھ فروری کو ہی کرواے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی