مرغی کا گوشت سستا، انڈے اور سبزی مزید مہنگی

لاہور: مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے کمی ہو گئی ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت میں اضافہ اور سبزیاں بھی مزید مہنگی ہو گئیں۔

چکنکے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہونے سے نئی قیمت 573 روپے ہو گئی، زندہ مرغی قیمت میں پانچ روپے کمی ہوئی ہے۔

زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 380 اور پرچون ریٹ 395 روپے کلومقرر ہوا ہے، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فی درجن 390 روپے میں فروخت ہونے لگے۔

دوسری جانب اسلام آباد میں سستابازار میں سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، آلو 70 اورپیاز 200 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

ادرک 500اور لہسن 576 روپے،ٹماٹر 155، ہری مرچ 180 روپے،مٹر 200، شملہ مرچ 170 روپے، اسلام آباد،لیموں 100، شلجم 40 اور مولی 30 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

لاہور میں آلو کچا نیا 50، پیاز درجہ اول 190، ٹماٹر 130 روپے کلو،لاہور،ادرک تھائی لینڈ 480، لہسن دیسی 420، کھیرا فارمی 75 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

لاہورمیں میتھی 110، بینگن 64، پھول گوبھی 105، شلجم 44 روپے،سرکاری نرخ نامے کے مطابق شملہ مرچ 155، لیموں چائنہ 55 روپے کلو،مٹر 190، گھیا کدو 95، گاجر چائنہ 120، کریلا 220 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

کراچی میں پیازکی فی کلو قیمت 200 روپے سے زائدہوگئی ہے، سرکاری نرخ ناموں میں قیمت 207 روپے کلومقرر کی گئی ہے، کراچی میں پھول گوبھی 104،آلو 52 روپے فی کلو، بھنڈی 259 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی