ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ16 ہزار 300 روپے ہے۔
10 گرام سونےکا بھاؤ 171 روپے اضافے سے 1لاکھ 85 ہزار 442 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2032 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2052 ڈالر فی اونس ہے۔