ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، محمد زاہد حبیب قادری

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے رکن مرکزی رابطہ کمیٹی و صوبائی صدر شمالی پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ کا طلب کر کے محض زبانی کلامی احتجاج کرنا ناکافی ہے،
پاکستان کی خودمختاری کی یہ خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، ایرانی سیکیورٹی فورسز کی اس مضموم حرکت پر اس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں جس کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوگی۔ محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی،اسکے منصوبہ ساز، سہولت کار اور فائدہ اٹھانے والے خطے کے تمام ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہیں۔ جس کے لیے مربوط منصوبہ سازی اور کارروائی کی ضرورت ہے، محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ایران کسی دوسرے ملک کے اشاروں پر پاکستان کے خلاف انتہاء پسندی اوریکطرفہ کارروائیاں اچھے ہمسایہ تعلقات کے لیے نامناسب ہیں، ایرانی سیکیورٹی فورسز کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، بدصورت دیگر پاکستان اپنی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کا مکمل اختیار اور حق رکھتا ہے#

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی