پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی ایرانی حدود میں جوابی کاروائی نہیں بلکہ دہشت گردوں کے خلاف اقدام ہے، محمد زاہد حبیب قادری

گوجرانو الہ(سٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک صوبائی صدر شمالی پنجاب محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ایرانی حدود میں پاکستانی فورسز کی کاروائی جوابی کاروائی نہ سمجھا جائے بلکہ دہشت گردوں کے خلاف محدود پیمانے کی کاروائی پاکستان کا حق ہے، ایران کے ساتھ اچھے ہمسایہ ملک کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں مگر ایرانی حکام کسی تیسری قوت کے اشاروں پر دم ہلا رہے ہیں، ایرانی حکام اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی مدد کرنے کی بجائے پاکستان کو انکھیں دکھا رہے ہیں جو کسی بھی طور پر جائز ہے نہ ہی مناسب،ایران کو اپنی ریاستی، آئینی اور اخلاقی حدود میں رہنا چاہیے، ایرانی فورسز کی جارحیت کسی تیسری قوت کو فائدہ پہنچانے کی منصوبہ بندی ہو سکتی ہے، ایران پاکستان کا ایک اسلامی برادر ہمسایہ ملک ہے مگر حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں دی جا سکتی.

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی