جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے اپنا منشور پہلے ہی تیار کرلیا ، مقررین

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی این اے 80 کے امیدوار بلال قدرت بٹ اور امیدوار پی پی 62 حاجی فیض الحق قریشی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی واحد سیاسی جماعت ہے، جس نے اپنا منشور پہلے ہی تیار کرلیا اور ترویج بھی کر رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں ہاشمی ریسٹورنٹ کھیالی میں جماعت اسلامی یونین کونسل 34 کے اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماع عام سے ضلعی نائب امیر سید علی رضا حسنی ، زونل نائب امرا حاجی عبدالقدوس ہاشمی ، عبدالستار گوندل ، یوسی امیر عروج الاسلام ہاشمی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اپنے انتخابی منشور کے تحت اسلامی پاکستان، مضبوط معیشت، خوشحال صوبوں، آزاد بلدیاتی اداروں، سب کیلئے سستی خوراک، انصاف، ملازمتیں، رہائش، تعلیم اور صحت سب، احتساب، آزاد خارجہ پالیسی، خوشحال خواتین، خوشحال مزدور اور کسان، خوشحال نوجوان، خوشحال اقلیتیں اور مضبوط دفاع پر عمل پیرا ہے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی