اسلام آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے چیف ایڈیٹر اوصاف و چیف ایگزیکٹو اے بی این نیوز مہتاب خان کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے لہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔ اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔