منشیات کیخلا ف کریک ڈائون :16 کارروائیوں میں 133 کلو سے زائد منشیات برآمد، 14ملزمان گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں16 کاروائیوں میں 133 کلو سے زائد منشیات برآمد کرتے ہوئے 14 ملزمان کوگرفتار کرلیا ۔راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے 5 پارسلز سے 145 گرام ویڈ اور 47 گرام CBD آئل برآمدکرلی۔ 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ شیخوپورہ کے قریب سے 54 کلو چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار کو کرلیا گیا۔مظفر گڑھ میں ملزم سے 20 کلو چرس برآمدکرلی۔کوہاٹ میں محمد زئی گاؤں کے قریب 18 کلو چرس برآمد کرلی۔ حب میں ملزم سے 12 کلو چرس اور 4 کلو آئس برآمدکرلی۔ برہان انٹرچینج اٹک کے قریب ملزم سے 10 کلو چرس برآمد کرلی۔لکپاس ٹول پلازہ کوئٹہ: تین خواتین سمیت 4 ملزمان سے 4 کلو ہیروئن اور 1 کلو آئس برآمد کرلی۔حیات آباد پشاور کے قریب ملزم سے 4 کلو چرس برآمدکرلی۔چمکنی جی ٹی روڈ پشاور کے قریب ملزم سے 2 کلو ہیروئن برآمدکرلی۔اقبال شہید ٹول پلازہ جی ٹی روڈ اٹک کے قریب ملزم سے 2 کلو چرس برآمدکرلی۔26 نمبر چونگی کے قریب خاتون سے 500 گرام افیون اور 1 کلو چرس برآمدکرلی۔زیرو لائن طورخم سے 630 گرام آئس برآمدکرلی۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی