51 ویں مشترکہ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا پاکستان کونسل براے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا مطالعاتی دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) 51ویں کومن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران نے منگل کے روز پاکستان کونسل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا .بارہ افسران سمیت سات خواتین افسران ،انچارج آفیسر مسٹر رحمت ولی خان شامل تھے
سیکرٹری پی سی ایس ٹی شکیل احمد نے پاکستان کونسل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر بریفننگ دیتے ہوے کہا کہ پی سی ایس ٹی جو وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے انتظامی کنٹرول کے تحت کام کر رہی ہے 1961 کو قائم کی گئ تھی۔ جس کا مقصد وفاقی حکومت کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق امور پر مشورہ دینا ہے اس کے ساتھ ساتھ پی سی ایس ٹی کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے قومی کمیشن کا سیکرٹریٹ بھی نامزدہ کیا گیا ہے جو وزیراعظم کی سربراہی میں سب سے بڑا S&T پالسی فورم ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ پی سی ایس ٹی نے قومی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پالسی دستاویزات بشمول نیشنل سائنس ,ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن پالسی 2022 کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے
ہیڈ آف سائنس وینگ ڈاکٹر طارق بشیر نے کہا کے پاکستان کونسل برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے نیشنل سائنس ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن پالیسی (2022)میں بھی اپنی خدمات سر انجام دی ہیں
ہیڈ اوف ٹیکنالوجی وینگ انجینز فرید بختیارنے پالیسی 2022 میں موجودہ انسانی ذرائع کی ترقی کے حوالے سے زیر تربیت افسران کو اہم نکات بیان کیے آخر میں سیکریٹری پی سی ایس ٹی شکیل احمد نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی