اہل علاقہ جدہ ٹاؤن کے مکینوں کامصطفی نواز کھوکھر کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ویلفیئر رزڈیشن کمیٹی جدہ ٹاؤن صدر چوہدری خالد محمود کی رہائش گاہ پر سابق ممبر اسمبلی وضلعی ناظم محمد افضل کھوکھر کی آمد جس میں آزاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 48مصطفی نواز کھوکھر کی اہل علاقہ جدہ ٹاؤن نے حمایت کا اعلان کردیا جس میں سابق ممبر قومی اسمبلی وضلعی ناظم افضل کھوکھر نے چوہدری خالد محمود اور تمام اہل علاقہ جدہ ٹاؤن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہم اہل علاقہ جدہ ٹاؤن کے مشکور ہیں جہنوں نے میرے بھتیجے مصطفی نواز کھوکھر کی الیکشن میں ساتھ دینے کا وعدہ کیا انشاءاللہ ہماری جیت آپ کی جیت ہے 8فروری کو مصطفی نواز کھوکھر کو کامیاب کریں اس وقت ماضی کی حکومتوں نےعوام کو مہنگائی کی دلدل دھکیل دیا ہے ماضی کی جتنی بھی حکمران آئے انھونے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اپنے مفادات اور دونوں ہاتھوں سے اس ملک کو لوٹتے رہے اور عوام کو اندھیروں میں دکھیل دیا آج عوام دووقت کی روٹی سے پریشان ہیں اس وقت تمام جماعتویں عوام سے ووٹ لینے کے لیے جھوٹے وعدے کررہی ہےمیری اپیل ہے آپ سب سے کے 8فروری کو مصطفی نواز کھوکھر کو اپنی ووٹ کی طاقت سے کامیاب کر کے ان کے جھوٹے وعدوں کا جواب دیں محمد افضل کھوکھر نے مزید کہا کے انشاءاللہ جو وعدہ کریں گے وہ پوار کریں گے تقریب جنرل سیکرٹری ساجد خان ۔سطان سنیئر نائب ۔صدر انفارمیشن سیکرٹری رب نواز ۔طارق نائب صدر شہروز ممتاز جوائنٹ سیکریٹری رشیدخان۔چوہدری صیفر اور اہل علاقہ جدہ ٹاؤن کی کافی تعداد نے شرکت کی.

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی