اقوام متحدہ کشمیریوں کی نسل کشی اورمسلم اکثریتی آبادی کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی مہم کو ختم کرائیں، سید منظور احمد شاہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اتحاد اسلامی فورم مقبوضہ کشمیر کے چیرمین سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری قوم پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام اور حکومتوں کے اس امر پر شکر گزار ہیں کہ وہ ہر سال کی طرح امسال بھی کشمیریوں کی حوصلہ افزای کے لیے یوم یکجہتی کشمیر پوری دنیاء اور پاکستان کے کونے کونے میں منا رہے ہیں۔سید منظور احمد شاہ نے کہا کہ بھارت سے آزادی کے لیے ہر قسم کے مظالم, فوج کشی اور بھارتی جنگی جرایم کا بہادری سے مقابلہ کر رہے .کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنا اس ہوم یکجھتی کا بنیادی مقصد ہوتا ہے۔کشمیریوں کی قربانیوں اور انکی جد وجھد آزادی کو تسلیم کرنا اور اور تحریک سے وابستہ ہر کشمیری کی مدد کرنا یوم یکجتی منانے کا ایک اور مقصد ہوتا ہے ۔سید منظور احمد شاہ نے کہا پاکستان مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو عالمی اور مقامی سطح پر اجاگر کرنے اور دنیاء پر کشمیریوں کی تحریک ازادی کی حقانیت واضیع کرنے کے لیے بھی یوم یکجتی کشمیر مناتا ہے ۔حکومت پاکستان اور عوام , حکومت ازاد کشمیر اور آزاد کشمیری عوام اور کشمیری و پاکستانی ڈایاسپورہ کے لوگ پوری دنیاء میں یوم یکجیتی کشمیر مناتے ہوے عالمی برادری تک کشمیریوں کی اواز اور بھارتی جنگی جرایم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پہنچانے کے لیے یہ دن منا رہے ہیں ۔ یوم یکجھتی کشمیر منانے کا مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ دنیا کو بتایا جائے کہ اقوم متحدہ نے 18 قرار دادوں کے ذریعے بھارتی حکومتوں اور قوم کو پابند کیا ہے کہ کشمیریں کو جائرقانونی اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقوق اور حق خود ارادیت دیا جائے اور مسئلہ کشمیر کو جمھوری طریقے سے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی راے شماری سے مستقل طور پر حل کیا جائے۔سید منظور احمد شاہ نے واضع کیا کہ کشمیر کی جائز اور مبنی بر حق تحریک ازادی کی مدد کرنے کا جو یوم یکجتی کےذریعے پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومتیں اور عوام اعادہ کرتی ہین کہ کشمیریوں کی ہر طرح کی مدد کی جائے اور بھارت کے خلاف انہیں تنھاء نہیں چھوڑنا چاہیے پاکستان یوم یکجھتی منا نےذریعے مہذب دنیا کو بھی ترغیب دیتا ہے کہ مظلوم کشمیری عوام کی مدد کریں اقوام عالم اپنی قرار دادوں کا بھرم رکھیں اور کشیری مظلوم عوام کا ساتھ دیں بھارتی مظالم اور کشمیریوں پر بھارتی فوج کشی، نسل کشی اور کشمیریوں کی مسلم اکثریتی آبادی کو اقلیت بدلنے کی مہم کو ختم کرائیں ۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی