اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حلقہ این اے 46 اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کی بڑی کامیابی، I10 مرکزمیں کوآرڈینیٹر الیکشن سیکٹر آئی ٹین احمد شعبان خان میزبان ملک منصور صاحب، فرمان مغل , راجہ عظمت جاوید ، رانا خلیق خالد ، شفقت خان ، ڈاکٹر سعید اللّٰہ خان ، جہانزیب بٹ ، رانا اشفاق کی طرف سے عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا گیاجس میں مسعود بٹ ، زین ملک ، زین خان ، زاہد مقبول اعوان صاحب ، راجہ مطلوب ، کامران مغل ، شوکت پراچہ ، شیخ فیصل عزیز ، راؤ سلیم ، راجہ زرداد ، راجہ صفت ، محمد یاسر ، سلیمان یوسف، راجہ عاصم جاوید ، عطا الرحمن ، ایڈووکیٹ عدنان قریشی ، قدیر خان ، کامران مغل اور اہلیان آئی ٹین سے ہزاروں خواتین و حضرات نے شرکت کی، علاوہ ازیںترنول میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلیانِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور الیکشن میں ن لیگ اور انجم عقیل خان کیمکمل سپورٹ کا اعلان کیا،اس پروگرام کی میزبانی ولی خان صاحب، حاجی یعقوب خان صاحب، چوہدری واجد ایوب صاحب، حاجی حسین خان صاحب، نظیر خان صاحب، انور خان صاحب، کشمیر خان صاحب، شیر آغا خان صاحب، یوسف خان صاحب، چوہدری خضر صاحب، نعیم خان صاحب، نواب خان صاحب، خالد خان صاحب، محمد میر حاجی صاحب نے کی، میرااکومحلہ بلوچ میں اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلیانِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے الیکشن میںن لیگ کیمکمل سپورٹ کا اعلان کیا، اس پروگرام میں چاچا بانکا بلوچ صاحب، محمد بخش خان صاحب، وحید بلوچ صاحب، سید اختر بلوچ صاحب، اس بلوچ صاحب، شہزاد بلوچ صاحب سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے ن لیگ کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، ملک صدیق ، شوکت جان ، ارشد ، راجہ گُل کی خصوصی کاوش سے ملک افتخار ، ارشد ، باطش صاحب، عدیل ، خالد ، ملک ریاض محلہ کوٹلہ، محلہ جعفر، میرااکو سے اپنی پوری برادریوں کیساتھ پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ کر ن لیگ کے قافلے میں شمولیت اختیار کر چُکے ہیں ،الیکشن میں مکمل سپورٹ کے اعلان پر انجم عقیل خان نے تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔