گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)گوجرانوالہ کے صوبائی حلقلہ پی پی 69 کے مکمل 128 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار حسن بٹر نے 36499 ووٹ لیکر پہلے نمبر پررہےجبکہ مسلم لیگ ن کے پیر غلام فرید 17934 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔