اسلام آباد: اےایس پی شہربانونقوی کیلئے خاندان سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی۔
ترجمان سعودی سفارت خانہ کےمطابق اےایس پی شہربانو اوراہلخانہ سمیت شاہی مہمان ہوں گی،شہربانو اوراہلخانہ کےشاہی مہمان کی حیثیت سےدورہ ریاض کا اہتمام کریں گے۔
ترجمان سعودی سفارتخانہ کےمطابق سعودی سفیرنواف بن سیدالمالکی نےنڈرپولیس افسرکو خراج تحسین پیش کیا۔
واضح رہےکہ چندروزقبل بہادر پولیس افسر سیدہ شہر بانو نقوی نےلاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچایاتھا۔