کشمیریوں کے نا قابل تردید حق خود ارادیت کے حصول تک ہر طرح کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خودارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کا کوخراج ہے۔ حل ہی جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی کنجی ہے۔ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی مکمل حمایت اور یکجہتی کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ہم کشمیریوں کے نا قابل تردید حق خود ارادیت کے حصول تک ہر طرح کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاکستانی عوام آج کے دن اپنے کشمیریوں بھائیوں کو حق خودارادیت کے حصول کی مسلسل جدو جہد پر بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بھارت نے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت تبدیل کرنے اور مقبوضہ علاقے کے آبادیاتی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی غرض سے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کیے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر میں محکوم کشمیریوں کے اس حق سے انکار انسانی وقار کی نفی ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود سب سے پرانے یہ تنازعہ بھارتی ہٹ دھرمی ، وعدوں کی پاسداری سے انکار، بنیادی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی بے توقیری کی وجہ سے حل نہیں ہو سکا۔ قابض بھارتی راج مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادیاتی امتیاز کے ذریعے کشمیریوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدل رہا ہے۔ یہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بھارت کے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر اسکا محاسبہ کرے۔ سلامتی کونسل کی قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کا حل ہی جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی کنجی ہے۔ بھارتی قابض افواج کی طرف سے رنا ان کی جائز وجود کوکمزورکرسکت ہے۔ ہزاروں کشمیری بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں تنازعات میں سے ہے۔ یہ تنازعہ بھارتی ہٹ دھر جاری ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے عزم کو توڑسکتی ہے اور نہ ہی ان کی جائز جد و جہد کو کمزور کر سکتی ہے۔ ہزاروں کشمیری بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں اور ان گنت مظالم کا شکار ہیں۔ میں پوری پاکستانی قوم کی طرف سے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو یقین دلانا چاہتا کا کی سے ہوں کہ ہم ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ ہم ان کی اخلاقی اور سیاسی حمایت اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک وہ بھارتی جبر سے آزادی حاصل نہیں کر لیتے۔

مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، ایمان شاہ
معاون خصوصی اطلاعات ایمان شاہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر جاری بیان میں کہاہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر گلگت بلتستان کی عوام کشمیر کی آزادی کی تحریک میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوںنے کہا کہ ہم کشمیر میں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں،بھارت بندوق اور سنگین کے زور پر اظہار آزادی کو ہر گز نہیں دبا سکتا۔

تازہ ترین

September 20, 2024

سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کی بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے سہولت ڈیسک کے قیام کی  تجویز

September 20, 2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کےآگاہی ونگ کی جانب سے طالبات کی کیلئے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز G-8 میںایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد

September 20, 2024

‏ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے سواں زون کے افسران سے اہم اجلاس۔

September 20, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے منصورہ میں ملاقات کی

September 20, 2024

میاں محمد اسلم کا ملک گیر ممبر سازی مہم کے سلسلے میں اسلام آباد کی یونین کونسل آئی ٹین کے دورہ

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی